the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

5 فروری کو ہونے والے دہلی اسمبلی انتخابات میں کون سی سیاسی پارٹی جیتے گی؟

عام آدمی پارٹی
کانگریس
بی جے پی
   یوگی آدتیہ ناتھ کے وزیر اعلی بن جانے کے بعد غیر قانونی سلاٹر ہاوس بند کرنے کو لے کر آل انڈیا مجلس اتحاد المسلمین کے صدر اسد الدین اویسی نے بی جے پی پر نشانہ سادھا ہے۔ خیال رہے کہ یوپی میں مسلمانوں کی ایک بڑی آبادی گوشت کے کاروبار سے وابستہ ہے اور اس پابندی کا سب سے زیادہ اثر مسلم آبادی کی تجارت پر ہی پڑ رہا ہے۔

اسدالدین اویسی نے نے کہا کہ یوپی میں گوشت بندی کی وجہ سے مسلمانوں کو بے روزگاری کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔اویسي نے کہا کہ



حکومت کے اس فیصلہ سے 15 لاکھ لوگ بے روزگار ہو گئے ہے، گھر برباد ہو رہے ہیں، ایک طرف یوپی انتخابات میں بی جے پی نے ایک بھی مسلمان کو ٹکٹ نہیں دیا دوسری طرف حکومت انہیں بے روزگار بھی کر رہی ہے۔

میرٹھ میں وندے ماترم تنازع پر انہوں نے کہا کہ یہ انتہائی افسوس کی بات ہے کہ انگریزوں کے خلاف ہندو مسلمان مل کر لڑے ، لیکن کبھی کسی نے نہیں کہا تھا کہ پہلے آپ وندے ماترم کہئے۔ دراصل حکومت کی منشا ملک کو ہندو راشٹر بنانے کی ہے اور یوپی سے اس کی شروعات کر دی گئی ہے۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
خصوصی میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.